Mohammad Idrees 18

کلرسیداں کے معروف تاجر شیخ نثار احمد ایک ملنسار اور محب وطن انسان تھے محمد ادریس

کلر سیداں( عبدالعزیزپاشا ) ایم سی کلرسیداں کی نوجوان کاروباری شخصیت محمد ادریس لونی سہلیال نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ کلرسیداں کے معروف تاجر شیخ نثار احمد ایک ملنسار اور محب وطن انسان تھے مخلوق خدا کے ساتھ شفقت و محبت سے پیش آتے تھے انہوں نے ان کی وفات پر دلی طور پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے لئے دعائے مغفرت کی اللہ پاک ان کے جنت الفردوس میں اعلی مقام بلند درجات عطا فرما کر ان کی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما کر