kallar-syedan 68

کلرسیداں محمد ضمیر کی اہلیہ اور محمد عثمان محمد خلیل کی والدہ صاحبہ کو سپرد خاک کردیاگیا

کلرسیداں(عبدالعزیزپاشا )تحصیل کلر سیداں کے مرکزی قبرستان کے خادم محمد ضمیر کی اہلیہ اور محمد عثمان محمد خلیل کی والدہ صاحبہ کو سپرد خاک کردیاگیا مرحومہ کی نمازجنازہ کلرسیداں گرانڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر ۔سابق سٹی ناظم شیخ حسن ریاض۔ سابق سٹی ناظم محمد اعجاز بٹ۔ سابق بلدیہ ممبران عابد حسین زایدی ۔سردارمحمد وسیم۔ ٹھیکیدار محمد لطیف۔حاجی نذیر احمد بٹ ۔ وسیم اعجاز بٹ ملک ممتاز چوہدری توقیر اسلم حاجی ابرار حسین شیخ خورشید احمد ۔شیخ توقیر احمد ۔شیخ جاوید ۔حاجی طارق تاج ۔سیٹھ عبدالرف بٹ۔حاجی شوکت علی ۔شیخ شفقت شریف ۔چوہدری وقاص اختر نوید مغل ۔نصیر اختر بھٹی ۔سید وقاص ایڈوکیٹ ۔عبدالعزیز پاشا ۔حاجی محمد جمیل بلو ۔حاجی صغیر عرف بھولا ۔غلام عباس گڈو ۔راجہ محمد ازرم حمید سیالوی۔ سید جنید عباس شاہ ۔حافظ محمد زبیر ۔محمد جاوید اقبال بٹ ۔طاہر نصیر قریشی۔ ندیم صدیقی کامران صدیقی ۔محمد مسعود بھٹی ۔محمد جاوید اقبال پرنس ۔اسد مغل ۔سمیت کے معززین اور کاروباری شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،