Gujar Khan 53

گوجر خان سے بھی تین علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا

راولپنڈیکرونا وائرس کے باعث مزید 12 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ گوجر خان سے بھی تین علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیاائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی،ٹینچ بھاٹہ،سٹیلائٹ ٹاون اور پراچہ ٹاون ڈھوک گنگال کو بھی سیل کرنے کا فیصلہ گلزار قائد اور شمس آباد فاروق اعظم روڈ کو بھی سیل کرنے کا فیصلہ12 علاقوں کو آج سے 8 دسمبر تک سیل رکھا جائے گا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاسیل کیئے گئے علاقوں میں اشیایہ ضروریہ کی دوکانیں 24 گھنٹے کھلے رہیں گی