Punjab Highway Patrol 62

سب انسپکٹر نصرت حسین شاہ ماہ نومبر کی شاندار کارکردگی

کلر سیداں (عبدالعزیزپاشا ) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ راولپنڈی کے ایس ایس پی ساجد کیانی ۔ڈپٹی سپرنٹڈنٹ آف پولیس پنجاب ہائی وے پٹرولنگ سردار بابر ممتاز کی خصوصی ہدایت پر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے انچارج کے نصرت حسین شاہ نے ماہ نومبر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین مقدمات جعلی نمبر پلیٹس وہیکلز کے کے خلاف مقدمہ درج کروائے غیر قانونی سی این جی سلنڈر رکھنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کرلیا جبکہ ایک شخص سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرنے پر شراب ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا جب کہ بدون کاغذات پر 11 عددموٹرسائیکل زیر دفعہ 550 کے تحت بند کر دیے شجرکاری مہم میں 500 پودے بیٹ کے ایریامیں لگائے گئے اس موقع پر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاٹون راولپنڈی کے انچارج سب انسپکٹر نصرت حسین شاہ نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاون ہائی وے کو موثر گشت کرتے ہوئے محفوظ بنایا جا رہا ہے ادھر عوامی و سیاسی حلقوں نے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاون راولپنڈی کی کارکردگی کو بے حد سہراتےہوئے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے