Schools colleges not closed 24

سکول اور کالجز بند نہیں

مری (عمران ستی) پھگواڑی میں گورنمنٹ گرلز کالج ڈاک بنگلہ کی پرنسپل سے ٹائیگر فورس کے ہیڈ برھان طالب اور ان کی ٹیم کی ملاقات ایس او پیز عمل ہو رہا ہے کہ نہیں کیوں کہ یہاں پر کرونا کے کیسز سامنے آئے تھے جس کی وجہ سے کالج بند کردیا گیا تھا برھان طالب نے کہا کالج پرنسپل سے مختلف امور پر گفتگو ہوہی جس میں ایس او پیز بے عمل ہو رہا ہے اور مختلف کلاسز کا وزٹ کیا گیا مناسب فاصلہ اور ماس کا استعمال ہر سٹوڈنٹ کر رہا ہے اور کالج کے میں سینیٹائزر کا استعمال ہو رہا ہے اور ٹائیگر فورس نہ کالج میں سپرے بی کروایا عمران خان کا فیصلہ کالج اور سکولوں کے لئے خواشندہ ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہم سکول اور کالجز بند نہیں کر رہے کافی ہماری تعلیم کا ضیاء اور چکا ہے ابھی ہم اور سکول اور کالجز بند نہیں کر سکتے اور یہ موسم کرونا کے مرض میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے اس لیے ہمیں احتیاط کرنی چاہیے ہمیں سینٹایزر اور ماس کا استعمال لازمی کرنا چاہیے آخر میں ٹائیگر فورس کے ہیڈ برھان طالب نے پرنسپل شکریہ ادا کیا آپ کے کالج پڑھائی اچھی ہے اور آپ کا کالج مری میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں