Lehtrar 14

ہوٹل شاہی ڈیرہ کے قریب پل پر حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ حادثات کا خطرہ،،،

کوٹلی ستیاں لہتراڑ ہوٹل شاہی ڈیرہ کے قریب پل پر حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ حادثات کا خطرہ
مین روڈ کوٹلی ستیاں پر لہتراڑ کے قریب نیشنل بنک اور شاہی ڈیرہ ہوٹل کے قریب نالہ کے اوپر پل پر حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ حادثات کا اندیشہ ہے عوام الناس کی محکمہ ہائی وے اور منتخب نمائندوں سے اپیل ہے کہ جلد سے جلد حفاظتی دیوار تعمیر کی جائے تاکہ کوئی بڑا حادثہ رونما نہ ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں