cpo 10

سب انسپکٹرغضنفرعباس کو پولیس لائن سے تبدیل

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا)سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے سب انسپکٹرغضنفرعباس کو پولیس لائن سے تبدیل کر کے تھانہ کلرسیداں میں نیا ایس ایچ او لگا دیا یاد رہے کہ مذکورہ اس سے قبل تھانہ وارث خان میں ایس ایچ او کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں کلرسیداں میں ان کی پہلی تعیناتی ہے کلرسیداں کی عوامی سیاسی سماجی شخصیات نے سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے اس کے اقدامات کو سراہتے ہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا کہ جہنوں نے جرائم پیشہ اافراد اور کرپٹ پو لیس اہلکاروں کی سر پر ستی کر نے والے نکمے سب انسپکٹر کو کلرسیداں سے فارغ کیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں