kallar Mohammad Ansar 13

محمد انصر کو تھانہ کلرسیداں تعینات

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا)سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے سب انسپکٹر سردار محمد انصر کو تھانہ کلرسیداں تعینات کر دیا سردار محمد انصر اس سے اقبل کو ٹلی ستیاں اور تھانہ کہوٹہ بطور ایس ایچ او فرائض سر انجام دے چکے ہیں ان کی اعلیٰ کار کردگی کی بناء پر ان کو تھانہ کلرسیداں میں تعینات کر دیا گیا ان کی کلرسیدان میں تعیناتی پر اہلیاں علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا اور سی پی او راولپنڈی محمد احسن یو نس کو اس اقدامات پر شکر یہ ادا کیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں