کلرسیداں ہسپتال کے چھوٹے چھوٹے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل ہوں گے ڈاکٹر محمد سہیل اعجاز

kallar syedan THQ hospital

کلرسیداں :تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلر سیداں میں نئے ایم ایس آنے سے ہسپتال کے اندر بہتری نظر آرہی ہے ایم ایس ڈاکٹر محمد سہیل اعجاز: ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرسیداں کے تمام شعبہ جات کا دورہ تمام مریضوں کی تسلی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں ایم ایس ڈاکٹر محمد سہیل اعجاز ایک فرض شناس اور محنتی میڈیکل آفیسر ہیں ان کی کلر سیداں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تقرری کے بعد پہلے سے کافی بہتر ی آئی ہے ڈاکٹرمحمدسہیل اعجاز جیسے میڈیکل آفیسر کی کلرسیداں میں ضرورت تھی کلرسیداں کی سیاسی و سماجی شخصیات سردار محمد وسیم خان۔سابق ناظم محمد اعجاز بٹ۔بلدیہ ممبر کلرسیداں شیخ حسن ریاض۔عاطف اعجاز بٹ۔ارشد محمود چوہدری۔مفتی وحید اختر۔نعمان احمد۔راشد محبوب۔یاسر مسعود بھٹی رانا زظفران مسعود بھٹی حافظ محمد قدیر۔راجہ فرحان۔سردار محمد اشتیاق سردار محمد اسحاق۔سردار محمد آفاق۔سردار محمد اخلاق۔ سردار محمد تاج۔ سردار زاہد۔ملک محمد عنصر خان۔حاجی شوکت علی ناصر علی چوہدری وقاص اختر۔حاجی طارق تاج ودیگر نے ایم ایس کلرسیداں ڈاکٹر محمد سہیل اعجاز کی کلرسیداں تعینات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرمحمدسہیل اعجاز۔ میڈم لیڈی ڈاکٹر عابدہ پروین۔ڈاکٹر ایم توقیر مصقود ایک فرض شناس میڈیکل آفیسرز ہیں اس ٹیم کی وجہ سے کلرسیداں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے چھوٹے چھوٹے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل ہوں گے