Malik Khalid Awan 28

سہالہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر کہوٹہ اور آزاد کشمیر کی عوا م کیلئے سب سے بڑا مسلۂ

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)ایم این اے صداقت عباسی کو آب پا ک اتھا رٹی پنجاب کنویئر منتخب ہو نے پر مبا رکبا د پیش کرتے ہیں، ایم این اے و تر جمان وفاقی حکو مت صداقت علی عبا سی ایک دلیر اور مخلص لیڈ ر ہیں، سہالہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر کہوٹہ اور آزاد کشمیر کی عوا م کیلئے سب سے بڑا مسلۂ تھا جو گزشتہ بجٹ میں صداقت علی عبا سی کی خصو صی کا وشو ں سے منظو ر ہو چکا اور اس پر بہت جلد کا م شرو ع ہو جائے گا، کہوٹہ اورآزاد کشمیر کی عوا م کا سب سے بڑا مسلۂ حل ہو گا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت و نظر یا تی رہنماء را جہ نو ید جنجوعہ نے نمائندہ سے خصو صی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ را جہ خو رشید ستی کو تحصیل صد ر اور را جہ وحید احمد خان کو سٹی صد ر بننے پر مبا رکبا د پیش کرتے ہیں، پا کستا ن تحر یک انصا ف نے عوا م سے جو بھی وعدے کیئے وہ ہر صو رت پو رے ہو نگے، سہالہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر سابق وزیر اعظم شا ہد خاقان عبا سی وزیر اعظم بھی بن کر نہ کر وا سکے جبکہ ایم این اے صداقت عبا سی نے عوا م کا سب سے بڑا مطالبہ پو را کر دیا اور گزشتہ بجٹ میں منظو ر کر وا لیا، اس پل کی تعمیر سے کہوٹہ سمیت آزا د کشمیر کی عوا م کی مشکلات کم ہو نگی انہو ں نے ایم این اے صداقت عبا سی کو آب پا ک اتھارٹی پنجا ب کا کنو یئر بننے پر دلی مبا رکبا د پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں