murree-news murree 13

ہما رے آئندہ چیر مین ملک خالد اعوان ہو نگے،یونین کو نسل دکھا لی

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)ہما رے آئندہ چیر مین ملک خالد اعوان ہو نگے، علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہم نے جب بھی دیکھا ملک خالد اعوان سب سے آگے نظر آئے، انہو ں نے ہمیشہ علا قے کی عوا م کے مسا ئل حل کیئے اور جب بھی علاقے کی عوا م نے آوا ز دی انہوں نے نہ دن دیکھا اور نہ رات دیکھی، فو ری عوا م کی مدد کیلئے پہنچے، ہم آئندہ بلد یا تی الیکشن میں ملک خالد اعوا ن کو ریکا رڈ کا میا بی دلوا کر چیر مین بنا ئیں گے تا کہ علاقے کی پسماندگی ختم ہو اور تر قی کا ایک نیا دو ر شرو ع ہو،ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز یونین کو نسل دکھا لی کے عوا م محمد رحمان، محمد رمضان، خان شہزا د، عمران محمو د، حق نوا ز خان، محمد شا ہد، زبیر خان، غلا م زبیر، عا مر ملک، اسما عیل، محمد خلیل الر حمان نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں کا کہنا تھا کہ ملک خالد اعوا ن ایک قا بل دیا ندا ر مخلص اور عوا م کا دردرکھنے وا لی شخصیت ہیں،اس مو قع پر ملک خالد اعوان نے تمام احبا ب کا شکر یہ ادا کیا اور انکی مکمل سپو رٹ اور حما ئت پر کہا کہ انشا اللہ اگر کا میا بی ملی تو عوا م سے جو بھی وعدے کیئے ہیں وہ ہر صو رت پو رے کرو نگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں