raja waheed kahuta 14

کہو ٹہ شہرسے درجنو ں افرا د کی امید وا ر برائے چیر مین راجہ وحید احمد خان کی حما ئت کا اعلان،

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)کہو ٹہ شہرسے درجنو ں افرا د کی امید وا ر برائے چیر مین راجہ وحید احمد خان کی حما ئت کا اعلان، را جہ وحید احمد خان مضبو ط تر ین امیدوا ر بن گئے، آئندہ بلد یا تی الیکشن میں راجہ وحید احمد کی کا میا بی کیلئے اپنا تن من دھن لگا دیں گے اور را جہ وحید کو علا قے کی نمائندگی دینگے کیو نکہ کہوٹہ پر آج تک جس نے بھی حکو مت کی صر ف عوا م کو بے وقو ف بنا یا گیا اور کہوٹہ کو جان بو جھ کر پسماند ہ رکھا گیا اور اپنی پیٹ بھرے گئے، اب عوا م با شعور ہو چکے ہیں،ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز چھنی اعوان کے رہا ئشی ملک شہریا ر اعوان، وقا ص احمد، تنو یر اختر، عر فا ن سلیم، چنگیز خان، حما د الر حمان اور دیگر نے اپنے سا تھیو ں سمیت راجہ وحید احمد خان کے حق میں اعلان کرنے کے بعد نمائندہ کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں کا کہنا تھا کہ را جہ وحید احمد خان نے ممبر ایم سی کہوٹہ رہ کر بھی علا قے میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر وائے اور اپنے دروا زے علا قے کی عوا م کیلئے کھولے رکھے،انکی عوا م کیلئے خد مات قا بل تعریف ہیں اور انکو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں انہو ں کا کہنا تھا کہ را جہ وحید احمد قا بل اور غریب پر ور انسا ن ہیں، آئندہ بلد یا تی الیکشن میں انکی کا میا بی یقینی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں