Malik Hassam   14

کہو ٹہ علا قے کی عوا م کیلئے میر ے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ملک حسا م محمو د

کہو ٹہ علا قے کی عوا م کیلئے میر ے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، بہت جلد عوا م کیلئے دفتر کھو ل رہے ہیں، جہا ں عوا م کے مسا ئل اور علا قے تعمیر و تر قی کیلئے کا م کیا جائے گا، نو جوانو ں کی بڑی تعداد سا تھ ہے جس پر کہوٹہ کے تمام نو جوانو ں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر آج نوجوان اپنے حقو ق اور علا قے کی پسماند گی کے خلا ف میر ے سا تھ کھڑے ہیں انشا اللہ انکی یہ کا وشیں اور جدو جہد ضرو ر رنگ لائے گی، بغیر ٹکٹ کے الیکشن میں حصہ لو نگا اور آزا دانہ طر یقے سے اپنے کا م کرینگے، الیکشن میں اب نوجوان نسل کو آگے آنا چا ہیے تا کہ کچھ تبدیلی آسکے اور عوا م کو انکے حقو ق مل سکیں ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے چیر مین ملک حسا م محمو د نے ایک نجی ہوٹل میں کا رنر میٹنگ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا انہو ں کا کہنا تھا کہ آج یہا ں پر جتنے بھی نو جوان آئے ہیں اس سے ثا بت ہوتا ہے کہ آج کا نوجوان کل کی بہتری کیلئے نکلا ہے انشا اللہ مجھے امید ہے اگر اللہ تعا لی نے سا تھ دیا اور کا میا ب بنا یا تو علا قے کی حا لت کہوٹہ کے نوجوان ہی بد لیں گے اور سابقہ عوا می نمائندوں سے اس کا حسا ب لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں