kahuta Welcome 36

کہوٹہ میں ضلع را ولپنڈی کے عہدیدا ران کے اعزا ز میں استقبا لیہ

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ یوتھ ونگ رہنما پی ٹی آء سردار ارشد مجید کی طرف سے ویمن آرگنازر پاکستان ضلع راولپنڈی کے عہددران اور ویمن پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن پریذیڈنٹ راجہ انجم، سینئر وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر عمران، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر، وائس پریذیڈنٹ نعیم گل پاکستان تحریک انصاف ویمن شمالی پنجاب کے صدر محترمہ شبانہ فیاض، نادیہ بصری اور متحرمہ کرن چوہدری کے اعزاز میں گزشتہ روز کہوٹہ کے ایک نجی ہوٹل میں استقبالیہ دیا گیا۔ اس کے علاوہ اس موقع پر فیصل جرال، ارسلان نصیر، سردار فیضان خانزادہ، عمران اشتیاق، کے علاوہ دیگر نے شرکت کی،تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت و یو تھ ونگ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء سر دا ر ارشد مجید کی طر ف سے ویمن آر گنا زر پا کستا ن ضلع را ولپنڈی کے عہدیدا ران کے اعزا ز میں استقبا لیہ دیا گیا، تقر یب میں ویمن پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن پریذیڈنٹ راجہ انجم، سینئر وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر عمران، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر، وائس پریذیڈنٹ نعیم گل پاکستان تحریک انصاف ویمن شمالی پنجاب کے صدر محترمہ شبانہ فیاض، نادیہ بصری اور متحرمہ کرن چوہدری اور دیگر مہمانو ں نے شر کت کی، اس مو قع پر فیصل جرال، ارسلان نصیر، سردار فیضان خانزادہ، عمران اشتیاق، کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں