kahuta 24

کہو ٹہ شہر اور گر دو نواح کے علا قو ں میں نیم حکیموں کی بھر ما ر

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ شہر اور گر دو نواح کے علا قو ں میں نیم حکیموں کی بھر ما ر، جگہ جگہ دوا خانے کھل گئے، مر دانہ کمزو ری کے نا م پر نو جوانو ں سے ہزا رو ں رو پے بٹو رے جا نے لگے، کلر چو ک، تحصیل چو ک، کلر رو ڈ، پنجا ڑ چو ک، زبحہ خانہ چو ک، مٹو ر چو ک، مچھلی چو ک سمیت دیگر علا قو ں میں جعلی حکیم اپنا کا رو با ر دھڑلے سے کر رہے ہیں کو ئی پو چھنے وا لا نہیں، شہر یو ں کا ڈی سی اؤ را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے اور نیم حکیمو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی کر نے مطا لبہ کیا،تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز محمد اسما عیل، سلیمان شا ہ، خان محمد خان، شا ہد ملک، سلیم شہزاد، حما د الر حمان نے بتا یا کہ کلر چو ک، تحصیل چو ک، کلر رو ڈ، زبحہ خانہ چو ک، مچھلی چو ک، پنجاڑ چو ک سمیت آڑی سید اں، نا رہ، چو ک پنڈو ڑی، دھپر ی اور دیگر علا قو ں میں نیم حکیمو ں نے دوا خانے کھو ل رکھے ہیں اور مر دا نہ کمزو ری کے نا م نو جوانو ں سے ہزا رو ں رو پے بٹو رے جا رہے ہیں جبکہ خواتین کو بھی لو ٹا جا تا ہے انہو ں نے بتا یا کہ جگہ جگہ دیواروں پر وال چاکنگ کی گئی اور بڑے بڑے دعو ے کر کے غر یب عوا م کو اپنے جا ل میں پھنسا یا جاتا ہے، شہر یو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی سے فو ری نوٹس لینے کا مطا لبہ کرتے ہوئے جعلی حکیمو ں کے خلا ف سخت سے سخت کا روا ئی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں