kahuta MNA Sadaqat Ali Abbasi   62

مظہر حسین قر یشی کی ایم این اے صداقت علی عباسی سے ملا قا ت

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق صد ر پی ٹی آئی مظہر حسین قر یشی کی ایم این اے صداقت علی عباسی سے ملا قا ت، ملا قا ت کے دو را ن تحصیل کہوٹہ میں مسائل اور تر قیا تی کا مو ں کے حوالے سے تفصیلی با ت چیت کی گئی، پا کستا ن تحر یک انصا ف کو مضبو ط و فعا ل بنا نے پر بھی گفتگو ہوئی،تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز سا بق صد ر پی ٹی آئی مظہر حسین قر یشی نے ایم این اے صداقت علی عبا سی سے اسلا م آبا د میں ملا قا ت کی، ملا قا ت کے دو را ن علا قے کی تعمیر و تر قی اور مسا ئل کے حوالے سے گفتگو کی گئی، مظہر حسین قر یشی نے ایم این اے صدا قت عبا سی سے ملا قا ت کے بعد کہوٹہ میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ تحر یک انصا ف غر یبو ں مز دو رو ں کی جماعت ہے، پی ٹی آئی نے تبد یلی کا جو نعرہ لگا یا تھا انشا اللہ بہت جلد سچ ثا بت ہو گا، کر پٹ ما فیا اور چو رو ں ڈا کو ؤ ں سے ایک ایک پا ئی کا حسا ب لیکر ملک کی لو ٹی ہو ئی رقم دو با رہ پا کستا ن میں لا ئیں گے، ایک سوا ل کا جوا ب دیتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ سہالہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر بہت جلد شرو ع ہو جائے گی اور عوا م کا سب سے بڑا مسلۂ ایم این اے صدا قت عبا سی نے حل کروا دیا ہے اس پل سے نہ صر ف کہوٹہ بلکہ پو رے آزا د کشمیر کی عوا م کو فا ئدہ حا صل ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں