Baker poisoned the public 60

کہوٹہ کے بیکر ز عوا م کو زہر کھلا نے لگے

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ کے بیکر ز عوا م کو زہر کھلا نے لگے، بیکر یو ں کے کا رخانو ں میں بغیر میڈ یکل کا ریگر کا م کر رہے ہیں، کا رخانے میں چو ہوں، لا ل بیگو ں اور کیڑے مکو ڑو ں کی بھر ما ر، سگر یٹ نوشی کر کے سگریٹ کے ٹکڑے بھی کا رخانو ں میں پھینک دیئے جاتے ہیں، غیر معیا ری مٹھا ئی، کیک، بر یڈ کھانے سے متعدد شہری بیما ر، پنجاب فو ڈ اتھا رٹی لمبے عر صے سے کہوٹہ شہر سے غا ئب،بیکر ز ما لکان غیر معیا ری اشیا ء دھڑلے سے فرو خت کر نے لگے، کو ئی پو چھنے وا لا نہیں، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز محمد عبد اللہ، سلیمان خان، احمد علی، خا لد اعوان، سلیم خان، عمران، حق نوا ز عبا سی نے نمائندہ کو بتا یا کہ کہوٹہ شہر میں بیکر ز ما لکان غیر معیا ری اشیا ء سرعا م فرو خت کر رہے ہیں جبکہ ریٹ را ولپنڈی کی بیکر یو ں سے بھی زیا دہ ہیں، شہر یو ں کا کہنا تھا کہ بیکر ی کے کا رخانے میں بغیر میڈ یکل سر ٹیفکیٹ کا ریگر کا م کر رہے ہیں جن کو شائد دیکھیں تو کئی کئی دن روٹی کھانے کا دل نہ کرے،ایسا لگتا ہے کہ یہ غسل بھی کئی کئی ما ہ بعد کرتے ہیں، سگریٹ نو شی کر کے سگریٹ کے ٹکڑے بھی کا رخانو ں میں پھینک دیتے ہیں، کا ر خانو ں میں چو ہے، لا ل بیگ معدے،آٹے اور دیگر مسا لحہ جات میں کھیلتے دیکھا ئی دیتے ہیں کو ئی پو چھنے وا لا نہیں، شہر یو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی اور پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں