Malik Hassam   104

کہوٹہ کی حا لت دیکھ دلی دکھ ہو تا ہے ملک حسا م سو نا

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی جدو جہد جا ری رکھو ں گا، کسی پا رٹی کے زیر سا یہ الیکشن نہیں لڑو ں گا بلکہ آزا د حثیت سے الیکشن لڑو ں گا، تا کہ اپنے فیصلے بھی ہمیشہ آزا د طر یقے سے کرو ں، کہوٹہ کی حا لت دیکھ دلی دکھ ہو تا ہے، ہما رے نو جوان پڑھا کے نشے کی لعنت میں پڑ چکے ہیں، تعلیم کا نظا م انتہا ئی نا قص، سڑکیں کھنڈرا ت کی تصو یر پیش کر رہی ہیں، صحت کی کو ئی سہو لت میسر نہیں، آج کے جدید تر ین دور میں بھی خوا تین کئی میل دور سے پا نی لا نے پر مجبو ر ہیں، کہوٹہ پسماندہ تر ین علا قو ں میں شا مل ہو تا ہے جس کے تما م تر ذمہ دا ر سا بقہ عوامی نمائندے ہیں انہو ں نے اپنے نا م کے سا تھ عوا می نمائندے تو لکھوائے مگر وہ صر ف اپنی ذات تک کی ہی نمائندگی کرتے رہے انشا اللہ الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا اور علا قے کی عوا م کیلئے اپنی خد ما ت سر انجا م دو نگا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے چیر مین تحصیل کہوٹہ ملک حسا م سو نا نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ نہ پا نی نہ بجلی نہ گیس نہ سڑ ک نہ طبعی سہو لیا ت اور نہ ہی تعلیم کے حوالے سے ہما ری تحصیل میں کچھ ہے یہا ں جو بھی آیا اس نے صر ف اپنے مفا دا ت کی سیا ست کی انشا اللہ اگر اللہ تعا لی نے مو قع دیا اور عوا م نے سا تھ دیا تو کا میا بی ہما رے قدم چو مے گی اور علاقے کو پسماند گی سے نکا ل کر تر قیا فتہ بنا نا ہم پر لا زم ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں