Mazhar Hussain Quraishi 19

کہو ٹہ علا قا ئی مسا ئل اور پا رٹی کے حوالے سے با ت چیت کی گئی

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق صد ر پی ٹی آئی لبیر ونگ تحصیل کہوٹہ مظہر حسین قر یشی اور دیگر کی چیر مین آر ڈی اے راجہ طا رق محمو د مر تضی سے ملا قا ت، علا قا ئی مسا ئل اور پا رٹی کے حوالے سے با ت چیت کی گئی، را جہ طا رق محمو د مر تضی نے اپنے دو ر میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر وا کر عوا م کے دل جیت لیئے تھے، انشا اللہ بہت جلد عوا م سے پی ٹی آئی نے جو بھی وعدے کیئے ہیں وہ پو رے کیئے جا ئیں گے اور را جہ طا رق محمو د مر تضی نے جس طر ح بطو ر تحصیل نا ظم کہوٹہ میں تر قیا تی کا م کر وائے وہ اسی طر ح اب بھی کہوٹہ کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی جدوجہد جا ری رکھے ہوئے ہیں ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز سابق صد ر لیبر ونگ تحصیل کہوٹہ پی ٹی آئی مظہر حسین قر یشی نے چیر مین آر ڈی اے طا رق مر تضی سے ملا قا ت کے بعد کہوٹہ میں صحافیو ں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ تحر یک انصا ف واحد جما عت ہے جس نے کر پٹ مافیا پر ہاتھ ڈا لا اور پا کستا ن کی لو ٹی ہو ئی رقم وا پس لا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ آئندہ بلدیا تی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ریکا رڈ کا میا بی حاصل کریگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں