Actions against overloading 8

کہوٹہ شہر میں غیر قا نو نی اڈو ں، نو پا رکنگ کرنے والے ڈرائیو رو ں کے خلا ف گرینڈ آپر یشن

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)سی ٹی اؤ را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صدر رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدا یا ت پر ٹر یفک انچا رج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی کا ہمرا ہ عملہ کہوٹہ شہر میں غیر قا نو نی اڈو ں، نو پا رکنگ کرنے والے ڈرائیو رو ں کے خلا ف گرینڈ آپر یشن، متعدد کو سخت وا رننگ دیتے ہوئے بھا ری جر مانے کیئے گئے، اگر آئندہ غیر قا نو نی اڈاہ قائم کیا گیا تو ایف آئی آر درج کی جا ئیں گے، کسی کو قا نو ن ہا تھ میں لینے کی ہر گز اجا زت نہیں دی جائے گی، ان خیا لات کا اظہا رٹر یفک انچارج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے آپر یشن کے بعد نمائندہ کو تفصیلا ت بتا تے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ رو زا نہ کی بنیا دو ں پر اعلی آفیسران کی ہدا یا ت پر کا روا ئی کر رہے ہیں عوا م کو بھی چا ہیے کہ ٹر یفک پو لیس سے ہر ممکن تعا ون کر یں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں