Fake followers, poor people 17

اپنے دو ر میں کہوٹہ میں کرو ڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی کا م کر وائے را جہ طا رق محمو د مر تضی

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق نا ظم و چیر مین آر ڈی اے را جہ طا رق محمو د مر تضی نے اپنے دو ر میں کہوٹہ میں کرو ڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی کا م کر وائے، انکی کہوٹہ کیلئے خد ما ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، انشا اللہ جس طر ح را جہ طا رق محمو د مر تضی نے پہلے کی طر ح کہوٹہ میں تر قیاتی کا م کر وائے آئندہ بھی اس سے بڑھ کر کا م کر وا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز سا بق جنر ل سیکر ٹر ی یو تھ ونگ تحر یک انصا ف تحصیل کہوٹہ سر دا ر ارشد مجید نے نمائندہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف نے علا قے میں کرو ڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی پرو جیکٹ شرو ع کر دیئے،انشا اللہ عوا م سے جو بھی وعدے کیئے گئے وہ ہر صو رت پو رے کیئے جا ئیں گے، چیر مین آر ڈی اے و سا بق نا ظم کہوٹہ را جہ طا رق محمو د مرتضی کے دو ر میں ہوئے تر قیا تی کا م آج بھی بو ل رہے ہیں، علا قے میں کرو ڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی کا م کروا کر طارق محمو د مر تضی سے حقیقی خا دم ہو نے کا ثبو ت دیا تھا انہوں کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مر تضی کہوٹہ کی تعمیر و تر قی کیلئے کا م کرتے رہیں گے اور کہوٹہ کی عوا م کو مسا ئل سے نجات دلا نے کیلئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں