kahuta sr.arshad 6

نو منتخب عہدیداران پا کستا ن تحر یک انصا ف کو مزید مضبو ط و فعا ل بنا ئیں گے

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)راجہ خورشید احمد ستی کو تحصیل صد ر پی ٹی آئی، را جہ وحید احمد خان کو سٹی صد ر پی ٹی آئی،سر دا ر رضا کو سینئر نا ئب صد ر بننے پر دلی مبا رکبا د پیش کرتے ہیں، راجہ خو رشید احمد، را جہ وحید احمد خان سمیت نو منتخب عہدیدران کی پا رٹی کیلئے خد مات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران پا کستا ن تحر یک انصا ف کو مزید مضبو ط و فعا ل بنا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز سیا سی و سماجی شخصیت سینئر رہنماء یو تھ ونگ تحر یک انصا ف تحصیل کہوٹہ شیخ عما رغفا ر نے گز شتہ رو ز اپنے کا رو با ری سنٹر میں نمائندہ سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ را جہ خو رشید احمد ستی کا تحصیل صد ر اور را جہ وحید احمد خان کا سٹی صد ر بننا خو ش آئند ہے،انکی نا مزدگی سے پا کستا ن تحر یک انصا ف مزید مضبو ط ہو گی انہو ں نے کہا کہ نو منتخب عہدیدا ران کو دلی مبا رکبا د پیش کر تا ہو ں اور میں امید کر تا ہو ں کہ جس طر ح پہلے انکی کا رکنو ں نے تحر یک انصا ف کو مضبو ط کیا اور قا ئد عمران خان کو کا میا ب بنا یا اسی طر ح آئندہ بھی یہ پا رٹی کو کا میا ب بنا ئیں گے اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے کا م کر ینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں