Bilawal Bhutto 17

انشا اللہ پا کستا ن کے آئندہ وزیر اعظم بلا ول بھٹو زر دا ری ہونگے خو رشید احمد

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے دو ر کو عوا م دو با رہ یا د کر رہے ہیں، انشا اللہ پا کستا ن کے آئندہ وزیر اعظم بلا ول بھٹو زر دا ری ہونگے، پا کستا ن نے جتنی تر قی پیپلز پا رٹی کے دو ر میں کی اتنی آج تک کسی کے دو ر میں نہیں ہوئی، پیپلز پا رٹی کے دو ر میں مزدو ر سمیت ملا زم بھی خو ش تھے اور اپنی زندگیا ں خو شخالی کے سا تھ گزا ر رہے تھے، قا ئد ذو لفقا ر علی بھٹو نے غر یب عوا م کو جینا سیکھا یا اور انکو وڈیروں کے برا بر کھڑا کیا، انشا اللہ آنے والا دو ر پیپلز پا رٹی کا ہو گا، ان خیا لات کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے ایکٹو جیا لے خو رشید احمد نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ بلا ول بھٹو زردا ری اپنے نا نا قا ئد ذو لفقا ر علی بھٹو، اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے پا کستا ن کو تر قیا فتہ بنا ئیں گے،انشا اللہ آئندہ وزیر اعظم بلا ول بھٹو زردا ری ہو نگے اور پیپلز پا رٹی کی حکو مت میں ایک نئے دور کا آغا ز ہو گا، مخا لفین کو شکست کے سوا ء کچھ نہ ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں