Abdul Haman Khattar 13

امید وا ربرائے جنر ل کو نسلر عبد الر حمان کھٹڑ کی پو زیشن مضبو ط ہونے لگی

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)امید وا ربرائے جنر ل کو نسلر عبد الر حمان کھٹڑ کی پو زیشن مضبو ط ہونے لگی، در جنو ں افراد کی حما ئت کا اعلان، عبد الرحمان کھٹڑ ایک دلیر قا بل اور نو جوا ن شخصیت ہیں، علا قے کا دکھ درد رکھتے ہیں علا قا ئی مسا ئل سے اچھی طر ح واقف ہیں، انشا اللہ آئندہ کو نسلر عبد الرحمان کھٹڑ ہی ہو نگے، انکی کا میا بی کیلئے اپنا ہر کچھ قر با ن کر دینگے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ روز محمد اسما عیل، احمد علی، خان محمد خان، حق نوا ز، شا ن علی، حما د الرحمان اور دیگر نے عبد الر حمان کھٹڑ کی حما ئت کا اعلا ن کر تے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ عبد الرحمان کھٹڑ سا بقہ الیکشن میں بھی کسی وجہ سے حصہ نہیں لے سکے جس کی وجہ سے علا قہ آج بھی پسماند گی کا شکا ر ہے انہوں نے کہا کہ عبد الرحمان کھٹڑ ایک ایکٹو رہنماء ہیں اگر وہ کا میا ب ہو جاتے ہیں تو علا قے سے پسماندگی کا خا تمہ ہو جائے گا اور عوا م کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل ہو نگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں