expensive-kahuta 24

کہوٹہ شہر میں غیر مصنو عی مہنگا ئی کر نے والے تا جرو ں کے خلا ف کریک ڈاؤ ن

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ رابعہ سیا ل کا کہوٹہ شہر میں غیر مصنو عی مہنگا ئی کر نے والے تا جرو ں کے خلا ف کریک ڈاؤ ن،8000رو پے جر مانے،1دوکاندار کے خلا ف ایف آئی آر درج، بعض کو سخت وا رننگ، مصنو عی مہنگا ئی کر نے والے تا جر کسی معافی کے مستحق نہیں، تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رو ز اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیا ل نے عوا می شکا یا ت پر کہوٹہ شہر کا دو رہ کر تے ہوئے مصنو عی مہنگا ئی کرنے والے تا جرو ں کے خلا ف کریک ڈاؤ ن کیا اور متعدد تا جرو ں کو8000ہزا ر رو پے جر مانے کیئے جبکہ 1تا جر کے خلا ف ایف آئی آر درج کی گئی، متعدد کو سخت وا رننگ دی گئی اور آئندہ مزید سخت کا روا ئی کرنے کا کہا گیا، بہتر ین کا ر کر دگی پر عوا می و سما جی حلقو ں نے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔