Rabia Sial 19

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال نے عا م عوا م کے رو پ میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کہوٹہ کا دو رہ کیا

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)عوامی شکا یا ت پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال نے عا م عوا م کے رو پ میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کہوٹہ کا دو رہ کیا، عوا م کے حا لت دیکھے اور عوا م سے ہسپتا ل کے حوالے سے مسا ئل پو چھے گئے جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ نے ایم ایس ٹی ایچ کیو کہوٹہ کو سختی سے ہدایا ت دیتے ہوئے کہا کہ عوا م کو سہو لیا ت میسر کی جا ئیں، اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ را بعہ سیا ل کو اس طر ح عا م عوا م کی طر ح تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں جا کر عوا م کے مسا ئل پو چھنے پر عوامی و سماجی حلقو ں کی جا نب سے سرا ہا گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیا ل نے گز شتہ رو ز خفیہ طریقے سے عا م عوا م کے رو پ میں تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کا دو رہ کیا اور عوا م کے سا تھ کھڑی ہو کر تما م حالات کو چیک کیا اور ہسپتا ل میں پیش آنے والے مسا ئل کے حوالے سے عوام سے پو چھا، جس پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ نے ایم ایس ٹی ایچ کیو کہوٹہ کو سختی سے ہدا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ فل فو ر عوا م کو سہو لیا ت میسر کی جا ئیں اور انکے مسا ئل کو حل کیا جائے، اس بہتر ین اقدا م اور خفیہ طر یقے سے عوا م کے حا لات چیک کر نے پر عوا می و سما جی حلقو ں نے اے سی کہوٹہ کے اس اقدا م کو سرا ہا اور اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کی تعر یف بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں