Finance Department 18

محکمہ ما ل کہو ٹہ کے کا غذا ت میں ردوبدل کرنے کا بھی انکشا ف

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ کے علا قے کلا ہنہ جانے وا لے 2سرکاری سڑکوں میں سے 1سڑک پر لینڈ ما فیا نے قبضہ کر لیا، محکمہ ما ل کہو ٹہ کے کا غذا ت میں ردوبدل کرنے کا بھی انکشا ف، شہر یو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لیکر سر کا ری سڑک کو وا گزا ر کرانے اور اراضی وا گزا ر کرانے کا مطا لبہ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز حق نوا ز، محمد خالد، افضل علی، سلطا ن خان، دانیا ل خان، با با رحیم اور دیگر نے نمائندہ کو بتا یا کہ ہما رے علا قے کلا ہنہ کو جانے پر دو سڑکوں میں سے ایک سڑک پر لینڈ ما فیا نے بلڈوزر اور ٹر یکٹرکی مدد سے قبضہ کر لیا ہے اور سڑک کی اراضی کو اپنی زمینو ں کے سا تھ ملا کر اس پر فصل کا شت کر دی ہے انہو ں نے بتا یا کہ اس سڑک سے سینکڑو ں افراد کو سخت مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑ رہا ہے انہو ں کا کہنا تھا کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ اس سڑک کے کا غذا ت میں محکمہ مال کی ملی بھگت سے ردوبدل بھی کی جا رہی ہے انہوں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی سے اپیل کر تے ہوئے کہا کہ سڑک کو فو ری طو ر پر وا گزا ر کرا یا جائے اور سر کا ری سڑک کے اراضی کو پو را کیا جائے اور لینڈ ما فیا کے خلا ف سخت کا روا ئی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں