raja waheed kahuta 13

چیر مین راجہ وحید احمد خان پی ٹی آئی کہوٹہ کے صد ر نا مزد

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)امید وا ر برائے چیر مین راجہ وحید احمد خان پی ٹی آئی کہوٹہ کے صد ر نا مزد، تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں میں خو شی کی لہر، ایک دو سرے کو مٹھا ئیاں کھلا ئی گئی، را جہ وحید احمد خان کا صد ر بننا کہوٹہ تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں کی فتح ہے، راجہ وحید کی پا رٹی خد مات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، انہوں نے ہمیشہ کا رکنو ں کو متحد اور پا رٹی کو مضبو ط رکھا، انشا اللہ جس طر ح وہ پی ٹی آئی کے صد ر نا مز د ہوئے اسی طر ح الیکشن میں بھی ون کر ینگے۔ ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیا ت سمیت اہل علا قہ نے نمائندہ سے با ت چیت کر تے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ راجہ وحید احمد خان نے پا رٹی کیلئے بے شما ر قر با نیا ں دیں اور مشکل وقت میں پا رٹی کے سا تھ کھڑے رہے جو قا بل تعریف ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ انکا صد ر پی ٹی آئی بننا کہوٹہ کی عوا م کیلئے خو ش آئند ہے اور کہوٹہ میں تعمیر و تر قی کے ایک نئے سفر کا آغا ز ہے انہوں نے راجہ وحید کو دلی مبا رکبا د پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں