Thanks Raja Kho Rasheed 15

کہو ٹہ پنڈی رو ڈ پر کا م شرو ع کر وانے پر فو کل پر سن سو ئی گیس راجہ خو رشید ستی کا شکر یہ ادا کر تے ہیں،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ پنڈی رو ڈ پر کا م شرو ع کر وانے پر فو کل پر سن سو ئی گیس راجہ خو رشید ستی کا شکر یہ ادا کر تے ہیں، را جہ خو رشیدستی نے کہو ٹہ میں سو ئی گیس کے حوالے سے بھی بے شما ر تر قیا تی کا م کر وائے، انہو ں نے کہو ٹہ پنڈی رو ڈ کلر چو ک سے کلب لا ئن تک سڑک کا دو با رہ کا م شرو ع کر وا کر عوا م سے کیا گیا وعدہ پو را کیا ہم انکو کہوٹہ میں بے شما ر تر قیا تی کا م کر وانے پر زبر دست خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے چیر مین را جہ تو قیر شبیر نے گز شتہ رو ز نما ئندہ کو تحر یر ی بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ کلر چو ک سے کلب لائن سڑک کی بڑی بر ی حا لت تھی، جس کی وجہ سے نہ صر ف کہو ٹہ بلکہ آزاد کشمیر کی عوا م کو بھی سخت مشکلا ت کا سا منا تھا، شہر یو ں کی نئی گا ڑیا ں تبا ہ ہو گئی تھی، جس پر فو کل پر سن سو ئی گیس و صد ر پا کستا ن تحر یک انصا ف را جہ خو رشید ستی نے کہو ٹہ سے کلب لا ئن سڑک کی تعمیر شرو ع کر وا ئی اور سڑک کا تیزی کے سا تھ کا م جا ری ہے، را جہ تو قیر شبیر نے مز ید کہا کہ عوا م کی خد مت میں ہم نے سب سے پہلے را جہ خو رشید ستی کو دیکھا انہو ں نے را جہ خو رشید ستی کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ امید کر تے ہیں کہ را جہ خو رشید ستی آئندہ بھی کہوٹہ کیلئے اپنی جدوجہد جا ری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں