Fake followers, poor people 15

کہو ٹہ اور گر دو نواح میں جعلی پیرو ں فقیرو ں کی بھر ما ر

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ اور گر دو نواح میں جعلی پیرو ں فقیرو ں کی بھر ما ر، گر یڈ اسٹیشن، نئی آبا دی، گلشن رضا، تھانہ رو ڈ، کلر چو ک، پنجاڑ چو ک، مٹو ر چو ک کے گلی محلو ں میں آستانے کھل گئے، خوا تین کی بڑ ی بڑ ی لا ئنیں، جعلی پیر فقیر اولاد کے نا م پر ہزا رو ں رو پے، بکرے اور دیسی مر غے بٹو رنے لگے، احسا س ترین علا قو ں میں یہ دھندہ سر عا م کیا جا نے لگا، کو ئی پو چھنے وا لا نہیں، شہریو ں کا ڈی سی اؤ را ولپنڈی، سی پی اؤ را ولپنڈی، پو لیس تھا نہ کہو ٹہ، اور اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ سے فل فو ر نو ٹس لینے اور انکے خلا ف سخت کا روا ئی کر نے کا مطا لبہ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز محمد عبد اللہ، سلطا ن احمد، شا ویز خان، ملک خا لد اعوان، حسا م محمو د، سلیم شہزاد، ملک زاہد اور دیگر افراد نے نما ئندہ کو بتا یا کہ کہو ٹہ شہر میں جعلی پیرو ں فقیرو ں نے کہو ٹہ کے مختلف علا قو ں جن میں گر یڈ اسٹیشن، نئی آبا دی، گلشن رضا، تھا نہ رو ڈ، کلر چوک، پنجا ڑ چو ک، مٹو ر چو ک سمیت دیگر علا قو ں میں ڈیرے ڈا ل رکھے ہیں اور آستا نے قا ئم کر رکھے ہیں، جن پر دن بھر خوا تین کی لمبی لا ئنیں لگی رہتی ہیں، اولا د کے نا م خواتین سے ہزا رو ں رو پے، بکرے، دیسی مر غے بٹو رے جا تے ہیں، اور خوا تین کو لو ٹا جا تا ہے انہو ں نے مز ید بتا یا کہ انکے خلا ف کوئی بھی کا روا ئی کر نے کو تیا ر نہیں، انہو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی، سی پی اؤ را ولپنڈی، پو لیس تھانہ کہو ٹہ، اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور جعلی پیرو ں فقیرو ں کے خلا ف سخت نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں