News Murree news 31

محکمہ ما ل کہو ٹہ خا مو ش تما شا ئی بن گیا،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کمشنر را ولپنڈی کی ہدایا ت پر گزشتہ چند ماہ قبل وا گزا ر ہو نے وا لی سر کا ری اراضیوں پر دو با رہ لینڈ ما فیا قا بض،بڑے بڑے مگھر مچھو ں نے محکمہ ما ل کہو ٹہ سے ملی بھگت کر کے مترو کہ و غیر متروکہ اراضیو ں پر قبضے شرو ع کر دیئے، محکمہ ما ل کہو ٹہ خا مو ش تما شا ئی بن گیا، شہر یو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی اور کمشنر را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز در جنو ں شہر یو ں جن میں حما د الرحمان، عثما ن علی، شہزا د خان، اشتیا ق احمد،خو رشید ستی، سا لم خان، ظفران نے نما ئندہ کو بتا یا کہ محکمہ ما ل کہو ٹہ کی ملی بھگت سے چند ما ہ قبل وا گزا ر ہو نے وا لی سر کا ری اراضی پر لینڈ ما فیا دو با رہ قا بض ہو نے لگا، لینڈ ما فیا رات کی تا ریخی میں سرکا ری اراضی کو پلا ٹو ں میں تبد یل کر کے فرو خت کر رہا ہے جبکہ چند جگہوں پر بڑے بڑے کو ٹھیا ں، دو کا نا ت بھی تعمیر کر چکا ہے انہو ں نے کہا کہ کمشنر را ولپنڈی کی ہدا یا ت پر تحصیلدا ر کہو ٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرا نی گز شتہ چند ما ہ میں سر کا ری اراضیوں کو وا گزا ر کر وا یا گیا تھا مگر محکمہ ما ل کہوٹہ کی ملی بھگت سے اب ان زمینو ں پر دو با رہ لینڈ ما فیا قا بض ہو رہا ہے اور اپنا کا م تیزی کے سا تھ کر رہا ہے انہو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی اور کمشنر را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا اور کہا کہ اگر اب لینڈ ما فیا کو نہ رو کا گیا تو کبھی بھی نہیں روکا جا سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں