traffic police kahuta 35

شدید گر می میں بھی ٹر یفک پو لیس ان ایکشن

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)شدید گر می میں بھی ٹر یفک پو لیس ان ایکشن، در جنو ں گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں کو بھا ری جر مانے، کچھ کو بڑے گھر روانہ کر دیا گیا، مین پنڈی کہوٹہ رو ڈ پر کا م جا ری ہو نے کے با وجو د انچارج ٹر یفک پو لیس کہوٹہ خر م فیا ض ستی کی زیر نگرانی ٹر یفک کو کلر رو ڈ سے براستہ تحصیل چو ک سے بغیر ٹر یفک مسا ئل کے گزا را جا رہا ہے جو قا بل تعریف ہے ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز درجنو ں افراد نے نمائندہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا، اس مو قع پر ٹر یفک انچا رج خر م فیا ض ستی نے کہا کہ اپنے فرا ئض احسن طر یقے سے سر انجا م دے رہے ہیں، کو شش ہے کہ شہر یو ں کو ٹر یفک مسا ئل سے بچا یا جائے انہو ں نے کہا کہ عملہ زبر دست ڈیو ٹی انتہا ئی احسن طر یقے سے سر انجام دے رہا ہے اور قا نو ن کی خلا ف ورزیا ں کر نے والے در جنو ں ٹرا نسپو ٹرو ں کے چا لان کیئے گئے انہو ں نے بتا یا کہ بعض نہ آنے والو ں کو تھانہ کہوٹہ بند کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں