malik mehmood akhtar 30

کہو ٹہ پر یس کلب کے صحا فی بغیر کسی لا لچ علا قے اور عوا م کیلئے اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں ملک محمو د اختر

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ پر یس کلب علا قائی مسا ئل اجاگر کر تا رہے گا، چا ہے جو مر ضی ہو جا ئے علا قے کی پسماند گی اور عوا م کے مسا ئل کو اعلی ایوانو ں تک پہنچا نا کہو ٹہ پر یس کلب کا مشن ہے، کہو ٹہ پر یس کلب کے صحا فی بغیر کسی لا لچ علا قے اور عوا م کیلئے اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں، علا قا ئی مسا ئل کو اجا گر کر نے اور غر یب عوا م کی آوا ز بننے پر کہو ٹہ کے صحافی مبا رکبا د کے مستحق ہیں ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز صد ر کہو ٹہ پر یس کلب ملک محمو د اختر نے پر یس کلب میں صحا فیو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ہما را مشن صر ف از صر ف علا قے کے مسا ئل کو حل کر وا نا اور عوا م کی آوا ز بن کر انکو انصا ف مہیا کرا نا، انشا اللہ یہ سفر عر صہ 25سا ل سے جا ری ہے اور اپنی آخر ی سا نس تک جا ری رہے گا، کہو ٹہ پر یس کلب کے ممبران و عہد یدا را ن عوا م کے مسا ئل حل کر نے کیلئے دن را ت کو شا ں ہیں، انہو ں نے مز ید کہا کہ کہوٹہ پر یس کلب کے صحا فی خرا ج تحسین کے مستحق ہیں انہو ں نے ہمیشہ اپنی جا نو ں کی پر واہ کیئے بغیر علا قا ئی مسا ئل کو اجا گر کیا اور غر یب کی آوا ز بنے، آخر میں انہو ں نے کہا کہ کہوٹہ پر یس کلب کے صحا فی متحد ہیں اور علا قا ئی مسا ئل کے حل کیلئے دن را ت کا م کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں