بلد یا تی الیکشن 11

آئندہ بلد یا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا ،ذو ہیب وحید ستی

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر)آئندہ بلد یا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا، عوا م اور علا قے کی حا لت دیکھ کر دلی افسو س ہو تا ہے، تبد یلی سر کا ر نے ن لیگ کی پا نچ سا لہ محنت کو ضا ئع کر دیا، مسلم لیگ ن نے پا نچ سا لو ں میں ملک کو تبا ہی کی دلدل سے نکا ل کر تر قیا فتہ مما لک کے برا بر کھڑا کر دیا تھا مگر تبد یلی سر کا ر کی حکو مت آتے ہی میا ں برا دران کی محنت پر پا نی پھیر دیا گیا اور ملک کو دو با رہ تبا ہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا، ملک میں مہنگا ئی، بے رو ز گا ری سمیت بے شما ر مسا ئل نے غر یب آدمی کی زند گی عزاب بنا دی ہے، ان خیا لات کااظہا ر گز شتہ رو ز صد ر امین پلا زہ و امید وا ر برائے چیر مین ذو ہیب وحید ستی نے نما ئندہ سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ہما رے علا قے میں ن لیگ کے دو ر میں تر قیا تی کا م ہو ئے اس کے بعدآج تبد یلی سر کا ر کو تین سا ل کے قر یب عر صہ ہو گیا ایک رو پے کا تر قیا تی کا م نہیں ہو ا بلکہ جو ن لیگ کے دو ر میں تر قیا تی کا م ہو ئے تھے ان کو بھی اوکھاڑ دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں