Malik Hassam   35

امید وا ر برائے چیر مین ملک حسا م محمو د کے علا قے کے طو فا نی دو رے جا ری

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر )امید وا ر برائے چیر مین ملک حسا م محمو د کے علا قے کے طو فا نی دو رے جا ری، علا قے کی سیا سی و سما جی شخصیا ت سمیت عوا م سے ملا قا تیں، الیکشن میں حصہ لو نگا مگر وہ صر ف از صر ف عوا م کیلئے، کیو نکہ آج بھی علا قہ پسماندگی، لو گ مسا ئل کا شکا ر ہیں، آج تک جتنے بھی عوا می نمائندے آئے سب نے صر ف عوا م کو لو لی پا پ ہی دیا، غر یب عوا م سے ووٹ کے ٹا ئم انکو بڑے بڑے خوا ب اور ووٹ کے بعد اپنے دفتر میں دا خل بھی نہیں ہو نے دیتے، انہو ں نے کہا کہ زند گی کا مقصد صر ف از صر ف عوا م کی خد مت ہے، انشا اللہ کا میا بی ہما رے قدم چو مے گی، اور کا میا بی کے بعد عوا م کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کرو نگا اور علا قے کو تر قیا فتہ علا قو ں کے برا بر لا کھڑا کرو نگا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے چیر مین ملک حسا م محمو د آف یو کے نے مختلف علا قو ں کے طو فا نی دو رو ں کے دو را ن مختلف میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سا بقہ الیکشن میں کسی وجہ سے حصہ نہیں لے سکا، جس کا مجھے افسو س ہے، انہو ں کا کہنا تھا کہ اب الیکشن میں ہر صو رف حصہ لو نگا اور انشا اللہ کا میا ب بھی ہو نگا، عوا م کی حا لت دیکھ کر دل خو ن کے آنسو رو تا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں