Petroleum-Products-murree 13

کہو ٹہ سے پیٹرو ل غا ئب، پیٹرو ل پمپ ما لکان پیٹرو ل بلیک میں مہنگے دا مو ں فرو خت کر نے لگے

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ سے پیٹرو ل غا ئب، پیٹرو ل پمپ ما لکان پیٹرو ل بلیک میں مہنگے دا مو ں فرو خت کر نے لگے، شہر ی سخت پر یشا ن، انتظا میہ سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ، حکو مت جب بھی کو ئی چیز سستی کر تی ہے تو بڑے بڑے ما فیا اشیا ء عوا م تک نہیں پہنچنے دیتے جس کی وجہ سے شہر ی ذلیل و خوا ر ہو تے ہیں،کہو ٹہ شہر میں پیٹرو ل پمپ ما لکان نے بد ما شی بنا رکھی ہے پیٹرو ل سستا ہو تے ہی پیٹرو ل پمپو ں سے پیٹرو ل کو غا ئب کر دیا گیا، عوا م کے مانگنے پر کہا جا تاہے کہ پیٹرو ل نہیں، جبکہ دو سر ی جا نب چند پیٹرو ل پمپ پیٹرو ل بلیک میں 170سے200رو پے فی لیٹر پیٹرو ل فرو خت کر رہے ہیں، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز در جنو ں شہر یو ں کی شکا یا ت پر جب نمائندہ نے خفیہ تحقیقا ت کا آغا ز کیا تو کہو ٹہ کے تما م پیٹرو ل پمپو ں پر پیٹرو ل نہیں تھا، جبکہ کچھ پیٹرو ل پمپ پیٹرو ل بلیک میں فروخت کر رہے تھے، پیٹرو ل فی لیٹر170سے 200رو پے تک لیٹر فرو خت کر رہے تھے، اس مو قع پر شہر یو ں نے نما ئندہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت تو عوا م کو ریلف دیتی ہے مگر ملک میں بیٹھے بڑے بڑے ما فیا سستی ہو نے وا لی ہر چیز کو غا ئب کرا دیتے ہیں اور حکو مت کو بد نا م کر تے ہیں اور شہریو ں کو بھی ذلیل و خوا ر کر تے ہیں شہر یو ں نے بتا یا کہ اگر حکو متی ریٹ پر پیٹرو ل مانگا جائے تو پیٹرو ل ختم ہو جا تا ہے اگر انکی مر ضی کے پیسو ں پر پیٹرو ل خر یدا جائے تو وافر مقدا ر میں مو جو د ہو تا ہے شہر یو ں نے متعلقہ انتظا میہ اور حکو مت سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں