ٹریفک پو لیس 10

ٹریفک پو لیس کہوٹہ نے گز شتہ ما ہ زبر دست کا ر کر دگی

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)ٹریفک پو لیس کہوٹہ نے گز شتہ ما ہ زبر دست کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے 1138گا ڑیو ں کے بھا ری چا لا ن کر تے ہو ئے 401450رو پے قو می خزا نے میں جمع کرائے گئے جبکہ 20سے زائد گا ڑیو ں کو تھا نے بند کیا گیا،مو ٹرسا ئیکل ڈبل سوا ری کے خلا ف کا روا ئی کر تے ہو ئے 476مو ٹر سا ئیکلو ں کے چا لا ن اور دفعہ 144کی خلا ف ور زیو ں پر 127گا ڑیو ں کے چا لا ن کیئے گئے، عوا می و سما جی حلقو ں کا ٹر یفک پو لیس کہوٹہ کو زبر دست خرا ج تحسین پیش۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے نما ئندہ کو گز شتہ ما ہ کی تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ ہم نے سی ٹی اؤ را ولپنڈی صا حب اور ڈی ایس پی صدر رو لر جنید محسن صا حب کی خصوصی ہدا یا ت پر گز شتہ ما ہ زبر دست کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے 1138گا ڑیو ں کے بھا ری چا لا ن کیئے اور 401450رو پے قو می خزا نے میں جمع کرائے اور ڈبل سوا ری کے خلا ف کا روا ئی کر تے ہو ئے 476مو ٹر سا ئیکلو ں کے چا لا ن کیئے اور20سے زا ئد گا ڑیا ں تھا نے بند کی جبکہ دفعہ144کی خلا ف ور زی کر نے وا لی 127گا ڑیو ں کے بھا ری چا لا ن کیئے گئے، شا ندا ر کا ر کر دگی پر عوا می و سما جی حلقو ں نے ٹر یفک پو لیس کہوٹہ کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں