Murree news 17 10

سابق صد ر پی ٹی آئی لبیر ونگ مظہر حسین قر یشی شدید بیما ر ہو گئے

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق صد ر پی ٹی آئی لبیر ونگ مظہر حسین قر یشی شدید بیما ر ہو گئے، گز شتہ رو ز سینئر رہنما ء پی ٹی آئی شیخ عما ر غفا ر، کہو ٹہ پر یس کلب کے ممبر ملک دا نیا ل محمو د نے انکی عیا دت کر تے ہو ئے اللہ تعا لی سے دعا کی کہ اللہ تعا لی مظہر حسین قر یشی جیسے دلیر اور قا بل لیڈ ر کو جلد صحت یا ب کر یں،یا درہے کہ مظہر حسین قر یشی چند دنو ں سے شدید بیما ر ہیں۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز سا بق صد ر پی ٹی آئی لیبر ونگ تحصیل کہو ٹہ مظہر حسین قر یشی کی عیا دت کر تے ہوئے سینئر رہنما ء پی ٹی آئی شیخ عما ر غفار اور کہوٹہ پر یس کلب کے ممبر ملک دا نیا ل محمو د نے کہا کہ مظہر حسین قر یشی ایک دلیر قا بل اور مخلص انسا ن ہیں، انہو ں نے اللہ تعا لی سے مظہر حسین قر یشی کی جلد صحت کیلئے دعا بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں