malik mehmood akhtar 17

کو ہسا ر یو نین آف جنر لسٹ کے تما م نو منتخب عہدیداران کو دلی مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ملک محمو د اختر

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)کو ہسا ر یو نین آف جنر لسٹ کے تما م نو منتخب عہدیداران کو دلی مبا رکبا د پیش کر تے ہیں
صد ر کہوٹہ پر یس کلب ملک محمو د اخترکو ہسا ر یو نین آف جنرلسٹ نہ صر ف علا قا ئی مسا ئل بلکہ صحا فیو ں کے مسا ئل کی بھی نمائند گی کر ے گی، ہم نو منتخب صد ر اورنگزیب عبا سی، جنر ل سیکر ٹر ی سید تا ج بخا ری، سر پر ست اعلی رسا لت علی چشتی، سینئر نا ئب صد ر آصف محمو د ستی، رابطہ سیکر ٹر ی عتیق عبا سی،نا ئب صد ر با بر مغل، نا ئب صد ر با بر ستی،جوا ئنٹ سیکر ٹر ی شیخ خلیل الر حمان، رابطہ سیکر ٹر ی کہوٹہ راجہ پر ویز اقبا ل،سیکر ٹر ی اطلا عات و نشر یا ت فیصل ستی, چیف میڈیاکواڈینٹرراجہ عثمان علی سمیت تما م ممبران وعہدیدا ران کو دلی مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر کہوٹہ پر یس کلب کے صد ر ملک محمو د اختر نے اپنے تحر یر ی بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ کو ہسا ر یو نین آف جنر لسٹ کا قیا م نہ صر ف مر ی، کو ٹلی ستیا ں، کہو ٹہ، کلر سیدا ں بلکہ را ولپنڈی ڈو یژن کے صحا فیو ں کیلئے فا ئدہ مند ثا بت ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں