Petroleum-Products-murree 37

پیٹرو ل سستا ہو تے ہی کہو ٹہ سے غا ئب

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)پیٹرو ل سستا ہو تے ہی کہو ٹہ سے غا ئب، گاڑیا ں رک گئی، شہر ی ذلیل و خوا ر ہو نے لگے، کو ئی پو چھنے وا لا نہیں،جن پیٹرو ل پمپ کے پا س پیٹرو ل ہے وہ اپنی مشین کھو ل کر بیٹھ جا تے ہیں کہ ہما ری مشین خراب ہو گئی ہے،با قی کے پیٹرو ل پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ ہما رے پا س پیٹرو ل نہیں ہمیں پیٹرو ل نہیں مل رہا ہے ہم کہا ں سے دیں جبکہ عوا م کا کہنا ہے کہ یہ ایک ما فیا ہے پیٹرو ل انکے پا س مو جو د ہے یہ عوا م کو مہیا نہیں کر رہے، عوا می و سما جی حلقو ں نے حکو مت اور متعلقہ انتظا میہ سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز محمد حق نوا ز، سلیم شہزاد، زا ہد محمو د، سا رنگ خا ن نے نما ئندہ کو بتا یا کہ شہر بھر میں پیٹرو ل کی شدید قلت ہے، تما م کے تما م پیٹرو ل پمپ بند ہیں، جن پیٹرو ل پمپو ں پر پیٹرو ل ہے انہوں نے اپنی مشین کھو لی ہو ئی ہے اور عوا م کو یہ کہہ کر ٹر خا دیا جاتا ہے کہ ہما ری مشین خرا ب ہے انہو ں نے بتا یا کہ شہری سا را دن ذلیل و خوا ر ہو رہے ہیں کو ئی پو چھنے وا لا نہیں انہو ں نے کہا کہ ہم حکو مت پا کستا ن اور متعلقہ انتظا میہ سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ فو ری نو ٹس لیا جائے اور پیٹرو ل نہ دینے وا لے پمپ ما لکان کے خلا ف کا روا ئی کی جائے اور جن پمپوں پر پیٹرو ل نہیں انکو مہیا کیا جائے اور عوا م کے مسا ئل کو حل کیا جا ئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں