murree-newsmurree 13

کہو ٹہ را جہ وحید احمد خا ن کہو ٹہ کے آئندہ چیر مین ہو نگے

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)را جہ وحید احمد خا ن کہو ٹہ کے آئندہ چیر مین ہو نگے، انہو ں نے ہمیشہ غر یب عوا م کیلئے اپنے در وا زے کھلے رکھے اور غر یبو ں کی مدد کی، اگر را جہ وحید احمد خا ن کو کہوٹہ کا خا دم کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا را جہ وحید احمد خان نے ایک خا دم کی طر ح کہوٹہ کی تعمیر و تر قی کیلئے کا م کیا،انشا اللہ آئندہ بلد یا تی الیکشن میں عوا م را جہ وحید احمد خان کو چیر مین دیکھنا چا ہتے ہیں اور انشا اللہ را جہ وحید احمد خا ن ہی کہو ٹہ کے چیر مین ہو نگے۔ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ملک خا لد اعوا ن، سلطا ن علی، عبد اللہ، خا ن محمد خا ن، خو رشید احمد، شا ہد افضل نے نما ئندہ سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم نے جب بھی را جہ وحید کو آوا ز دی را جہ وحید نے نہ دن دیکھا اور نہ ہی را ت دیکھی،ایک آوا ز پر لبیک کہا انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ را جہ وحید احمد خان کہوٹہ کے چیر مین بنیں گے اور کہو ٹہ کو تر قیا فتہ علا قو ں کے برا بر لا کھڑا کر ینگے انہو ں نے آئندہ بلد یا تی الیکشن میں را جہ وحید کو کا میا ب کرانے کا اعلا ن کر تے ہو ئے مزید کہا کہ اگر کہوٹہ کو کو ئی پسماند گی سے نکا ل سکتے ہیں تو وہ صر ف را جہ وحید احمد خا ن ہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں