Petroleum-Products-murree 47

پیٹرو ل کی قیمتو ں میں کمی کے ثمرات عوا م تک پہنچ رہے ہیں

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)پیٹرو ل کی قیمتو ں میں کمی کے ثمرات عوا م تک پہنچ رہے ہیں، نئے کرائے نا مے پر عملدار آمد کرا رہے ہیں، زائد کرایہ وصو لی کر نے والو ں سے سختی سے نمٹا جا رہا ہے عوا م سے ظلم کر نے وا لو ں کو کسی قیمت پر معاف نہیں کیا جائے گا، اگر کسی بھی آدمی سے کو ئی بھی ٹرا نسپو ٹر زائد کرایہ وصول کر تا ہے تو فل فو ر ٹر یفک پو لیس کہوٹہ کے دفتر سے رجو ع کر یں اور مجھ سے برا ہ راست ملا قا ت کر یں انشا اللہ جتنا ہو سکا اسکا ازالہ کیا جائے گا، کسی بھی سیا سی دبا ؤ یا سفا رش کو کسی قیمت نہیں ما نا جا ئے گا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے نما ئندہ خصو صی سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ کہو ٹہ شہر سے غیر قا نو نی اڈو ں کا خا تمہ میر ی او لین تر جیحا ت میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ جب سے تعینا ت ہو ا ہو ں تب سے غیر قا نو نی ٹرا نسپو ٹرو ں کو نہیں چھو ڑا بلکہ سخت سے سخت کا روا ئی کی انہو ں نے کہا کہ سی ٹی اؤ را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن صا حب کی خصو صی ہدا یا ت پر رو زا نہ کی بنیا د پر کا روا ئی کر رہے ہیں انشا اللہ عوا م کو ٹر یفک مسا ئل سے نجا ت دلوا کر دم لیں گے انہو ں نے کہا کہ عوا م کو بھی چا ہیے کہ وہ بھی ٹر یفک پو لیس کہوٹہ سے تعا ون کر یں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں