kahuta news 16

کہو ٹہ پر یس کلب کی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ سے ملا قا ت

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ پر یس کلب کی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ سے ملا قا ت، کہو ٹہ گرانفرو شو ں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جائے گا، صفا ئی ستھرا ئی پینے کے صا ف پا نی، سر کا ری اراضی پر قبضہ ما فیا،سر کا ری کوا ٹر ز، سر کا ری اڈہ کا دو رہ کرو نگی اور کسی بھی محکمہ کی غفلت سا ملنے آئی تو ایکشن لو نگی،ان خیا لات کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ میڈ م رابعہ سیا ل نے کہو ٹہ پر یس کلب کے عہدید را ن و ممبران سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ مسا ئل کے خا تمے کیلئے ہر ممکن اقدما ت کر رہی ہو ں،صحافی معا شر ے کی آنکھ کی حثیت رکھتے ہیں،صد ر کہو ٹہ پر یس کلب ملک محمو د اختر نے اے سی کہو ٹہ کو بتا یا کہ سر کا ری کوا ٹر ز پر کو ٹھیا ں تعمیر ہو چکی ہیں، متعدد با ر شکا یا ت کے با وجو د ایکشن نہ لیا گیا کیو نکہ قبضہ ما فیا با اثر ہیں، اے سی کہو ٹہ نے یقین دلا یا کہ ہر ممکن ازا لہ ہو گا میں دو رہ کرو نگی اسکے علا وہ صفا ئی ستھرا ئی کی شکا یا ت کے با رے میں بھی سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا، جنر ل سیکر ٹر ی پر یس کلب را جہ زا ہد تا ج نے بھی کہو ٹہ شہر کے مسا ئل کے حوا لے سے با الخصو ص پینے کے صا ف پا نی کے با رے میں اے سی کہو ٹہ کو اگا ہ کیا جس پر فو ری ایکشن لینے کی یقین دہا نی کرا ئی گئی، کہو ٹہ پر یس کلب کے سینئر ممبر ملک عا مر دا ؤ د نے تا جران کے با رے میں اے سی کہو ٹہ کو بتا یا کہ لو ٹ ما ر کا با زا ر گر م ہے اے سی کہو ٹہ نے کہا کہ ایکشن لیا جا ئے گا انکے علا وہ دیگر ممبران و عہدیدا ران نے بھی شہر کے مسا ئل بیا ن کیئے، کہوٹہ پر یس کلب کے صد ر ملک محمو د اختر نے کہو ٹہ پر یس کلب کی طر ف سے غیر مقد م کیا اور کہا کہ امید کر تے ہیں کہ کہو ٹہ شہر کے مسا ئل حل کر نے میں اہم کر دا ر اداکر ینگی،سر کا ری اڈے کے حوا لے سے وہا ں پر مو جو د ایم پی اے و پا رلیما نی سیکر ٹر ی جیل خا نہ جات را جہ صغیر احمد نے کہا کہ سر کا ری اڈہ پر تعمیرا تی کا م جا ری ہے، انہوں نے سر کا ری اڈہ کی اراضی کا ریکا رڈ منگوانے اور اس پر قبضہ ما فیا کا ریکا رڈ چیک کر نے کا کہا اور انہوں نے کہا کہ عوا می شکایا ت کا ازا لہ کر ینگے،صحافیوں نے ایم پی اے را جہ صغیر احمد کا شکر یہ ادا کیا، اس مو قع پر صد ر کہو ٹہ پر یس کلب ملک محمو د اختر، جنر ل سیکر ٹر ی را جہ زا ہد تا ج، سینئر نا ئب صد ر شیخ خلیل الر حما ن، چیر مین پر یس کلب راجہ سا جد حسین، سینئر ممبر ملک عا مر دا ؤ د، سینئر ممبر را جہ پر ویز اقبا ل، سر دا ر محمد قا سم، سیکر ٹر ی اطلاعات و نشر یا ت را جہ تیمو ر،ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی شیخ اشتیا ق احمد، فنا نس سیکر ٹر ی طا رق دھنیا ل، آڈٹ آفیسر ند یم آزاد،ملک دا نیا ل محمو د، انعام الحق، عاطف کھٹڑ اور دیگر نے عہدید ران و ممبران نے شر کت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں