واصف عباسی 131

کہو ٹہ زمین کے تنازعہ پر جھگڑا،2افراد قتل

کہو ٹہ (ملک محمود اختر)زمین کے تنازعہ پر جھگڑا،2افراد قتل، پو لیس تھا نہ کہو ٹہ مو قع پر پہنچ گئی، وا قعہ کہو ٹہ کے علا قے لہتراڑ سنگ غو ری ٹا ؤ ن میں پیش آیا،شاہد نا می نے شخص نے دو بھا ئیو ں پر فا ئر کھو ل دیئے جس کے نتیجے میں واصف ولد خا ن بہا در، عا صم ولد خان بہا در سکنہ سنگ مو قع پر جا نبحق ہو گئے، واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس تھا نہ کہو ٹہ مو قع پر پہنچ گئی اور لا شو ں کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کہوٹہ پہنچا دیا گیا

تھانہ کہوٹہ کے علاقے لہتراڑ روڈ سنگ گاوں کے نزدیک دو فریقین کے مابین لڑائی جھگڑا، دو افراد قتل

سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کا واقعہ کا نوٹس، ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب،

ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑائی جھگڑے کا واقعہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا، پولیس

دوران لڑائی جھگڑا ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جانبحق ہوۓ،

مقتولین کی شناخت واصف محمود اور عاصم محمود کے نام سے ہوئی، دونوں مقتول بھائ تھے، پولیس

نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس

ایس ڈی پی او کہوٹہ اور ایس ایچ او کہوٹہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے، پولیس

فرانزک سائنس یونٹ موقعہ پر طلب کر کے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں،

ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے، مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائیگا،ایس پی صدر

ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے کر ریڈ کئے جا رہے ہیں، گرفتار کر کے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا۔ ایس پی صدر ضیاء الدین احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں