kahuta 58

سینئر صحا فی ملک محمو د اختر کو صد ر پر یس کلب کہو ٹہ بننے مبا رکبا دو ں کے پیغا مات کا سلسلہ جا ری

کہو ٹہ (ملک محمود اختر)سینئر صحا فی ملک محمو د اختر کو صد ر پر یس کلب کہو ٹہ بننے پر سیا سی و سما جی شخصیا ت کی جا نب سے مبا رکبا دو ں کے پیغا مات کا سلسلہ جا ری، گز شتہ رو ز سا بق وز یر داخلہ و سابق آئی جی پو لیس ملک حبیب خا ن نے سینئر صحا فی ملک محمو د اختر کو صد ر کہو ٹہ پر یس کلب بننے پر اور دیگر عہدیدا ران و ممبرا ن کو مبا رکبا د پیش کی اور امید کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ کہو ٹہ پر یس کلب کے صحا فی سابقہ رویا ت کو بر قرا ر رکھتے ہو ئے غریبو ں مظلو مو ں کی آوا ز بنیں گے اور علا قے کی پسما ند گی کے خلا ف اپنی جنگ کو جا ری رکھیں گے اس مو قع پر صد ر پر یس کلب کہو ٹہ ملک محمو د اختر نے اپنی ٹیم کی طر ف سے ملک حبیب خا ن کا شکر یہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں