murree-news murree 38

لا ک ڈاؤ ن میں نر می کے بعد کہو ٹہ میں عوا م کا سیلا ب آگیا

کہو ٹہ (ملک محمود اختر)کرو نا وا ئر س، لا ک ڈاؤ ن میں نر می کے بعد کہو ٹہ میں عوا م کا سیلا ب آگیا، شہر میں تل رکھنے کی جگہ تک مو جو د نہیں، ایک دو کا ن میں در جنو ں خوا تین کی مو جو دگی بڑے خطر ے کا اشا رہ دینے لگی، بر وقت نو ٹس نہ لیا گیا اور رش کو کنٹرو ل نہ کیا گیا تو خطر نا ک خبر آنے کا امکان ہے، سیا سی و سما جی شخصیا ت نے حکو مت پا کستا ن سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ ہے، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز نما ئندہ کی ایک سر وے رپو رٹ کے مطا بق لا ک ڈاؤ ن میں نر می کا سنتے ہی عوا م ہزا رو ں کی تعدا د میں با زا رو ں میں نکل آئے، اور ایک دو کا ن میں در جنو ں خوا تین دیکھا ئی دی، شہر میں تل رکھنے کی جگہ تک مو جو د نہیں، دیکھنے میں آیا کہ ضرورت کی اشیا ء کی قیمتو ں میں بھی دو گنا تک اضا فہ کر کے کرو نا وا ئر س کے ستائے لو گو ں کو بھر پو ر لو ٹا جا رہا ہے، اگر کو ئی آدمی ریٹ پر اعترا ض کر دے تو اس کو یہ کہہ کر ٹرخا دیا جاتا ہے کہ پیچھے سے مال نہیں آرہا جس کی وجہ سے ما ل شا ٹ ہے ہمیں بھی مہنگا ملا ہے، شہر یو ں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ سب سے پہلے کہوٹہ شہر سے رش کم کیا جائے اور زائد منافع خوری کر نے وا لے تا جرو ں کے خلا ف بھی سخت کا روا ئی کی جا ئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں