kahuta 11 47

کہو ٹہ شہر میں رمضا ن المبا رک کے آخر ی عشر ے میں بھکاریو ں کی بھر ما ر

کہو ٹہ (ملک محمود اختر)کہو ٹہ شہر میں رمضا ن المبا رک کے آخر ی عشر ے میں بھکاریو ں کی بھر ما ر، احسا س ترین علا قہ ہو نے کے با وجو د بڑی تعدا د میں بیکا ریو ں کا آنا خطر نا ک ہے، عوا می شکا یا ت پر گز شتہ رو ز بھی پو لیس تھا نہ کہو ٹہ نے کا روا ئی کر تے ہو ئے متعدد خوا تین بھکا ریوں کو گر فتا ر کیا تھا مگر شہر میں نہ جانے اتنی بڑی تعدا د میں یہ لو گ کہاں سے آجا تے ہیں کہ کم ہونے کا نا م نہیں لے رہے، اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ چند بھکا ری خوا تین سفید کپڑے والے مر دو ں کو ہاتھ سے پکڑ لیتی ہیں اور جب تک وہ پیسے نہ دے تب تک اسے نہیں چھو ڑتی، شہر یو ں نے ضلعی اور مقا می انتظا میہ سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور شہر میں جتنے بھی بھکا ری مو جو د ہیں انکے خلا ف کا روا ئی اور انکو شہر سے باہر شفٹ کرنے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں