52

نئی تعینا ت ہو نے وا لی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ را بعہ سیا ل کو کہو ٹہ تعینا تی پر خو ش آمدید کہتے ہیں۔ سینئر صحافی ملک محمو د اختر۔

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)انشا اللہ بہت جلد ان سے سا تھیو ں سمیت ملا قات کر ینگے اور کہو ٹہ کے قبضہ ما فیا، مفا د پر ست ٹو لے،مسا ئل اور مہنگا ئی کے حوالے سے ان سے با ت کرینگے، رابعہ سیا ل کا اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ تعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے انہو ں نے پہلے اپنے علا قے میں اپنے فرا ئض انتہا ئی دلیرانہ طر یقے سے سر انجا م دیئے اور مصنو عی مہنگا ئی سے دیگر مافیا کے خلا ف انہو ں نے انتہا ئی بہادری سے اقدا ما ت کیئے ہم انکو انکی بہادری پر خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں۔ ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز خطہ پو ٹھوا ر کے سینئر صحا فی و ممتا ز کا لم نگا ر ملک محمو د اختر، صد ر اخبا ر فرو ش یو نین و نو جوان صحافی ملک دا نیا ل محمو د،ممتا ز صحافی افتخا ر احمد ستی، سینئر صحافی شیخ خلیل الر حمان، نو جوا ن صحافی ملک عرفا ن شہزاد،نوجوا ن صحافی ملک حسنین محمو د اور دیگر نے کیا انہو ں نے رابعہ سیا ل کی کہوٹہ تعینا تی پر اس اقدا م کو سراہتے ہوئے انکو خو ش آمدید کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں