sick cows 71

کہو ٹہ کے قصا ب شہر یو ں کو بیما ر جا نو رو ں کا گو شت کھلا نے لگے

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ کے قصا ب شہر یو ں کو بیما ر جا نو رو ں کا گو شت کھلا نے لگے، گو شت سر کا ری ریٹ لسٹ سے 50سے100رو پے او پر دیا جاتا ہے،اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ چند بڑے بڑے قصا ب کلر رو ڈ، دھپر ی رو ڈ اور مٹو ر رو ڈ سے گا ڑیو ں میں مر دہ جا نو ر لے کر آرہے ہو تے ہیں جن کا کو ئی پتہ نہیں کہ یہ مر داہ ہیں یا زندہ زبحہ کی گئی ہے، بڑے بڑے قصا بو ں نے زبحہ خا نے گلی محلو ں میں کھو ل رکھے ہیں جہا ں وہ مر دار،بیما ر، لا غر جا نو ر لا کر زبحہ کر تے ہیں اور انکا گو شت عوا م کو مہنگے دا مو ں فرو خت کی جا تا ہے شہر یو ں نے ضلعی انتظا میہ، کہو ٹہ انتظا میہ سے فل فو ر نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے،تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز محمد عمرا ن، سلیم شہزا د، ملک خا لد، سلطا ن علی سکند ر، شمر یز خا ن نے نما ئندہ کو بتا یا کہ کہو ٹہ شہر میں قصا ب بیما ر اور لا غر جا نو ر لا کر زبحہ کر تے ہیں اور انکا گو شت عوا م کو کھلا یا جا تا ہے محمد عمرا ن نے بتا یا کہ اکثر کہو ٹہ کے بڑے بڑے قصا ب کلر رو ڈ، دھپر ی روڈ اور مٹو ر رو ڈ پر مردا ر جا نو ر لاتے ہو ئے دیکھے گئے ہیں جن کا کو ئی پتہ نہیں کہ یہ زندہ زبحہ کی گئی یا مر داہ، شہر یو ں نے کہا کہ کہوٹہ کے قصا ئیوں نے اپنی کھنڈ ی چھر یا ں تیز کر رکھی ہیں اور ریٹ لسٹ سے 50سے100رو پے فی کلو گو شت مہنگا دیا جا تا ہے انہو ں نے ضلعی انتظا میہ، کہو ٹہ انتظا میہ سے فو ری نو ٹس لینے اور کا روا ئی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں