kahuta 81

کہو ٹہ پر یس کلب کی جا نب سے گزشتہ رو ز 200افراد میں راشن تقسیم،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہو ٹہ پر یس کلب کی جا نب سے گزشتہ رو ز 200افراد میں راشن تقسیم، اس مو قع پر صد ر پر یس کلب کہوٹہ را جہ سا جد حسین، ممتا ز صحا فی راجہ زا ہد تا ج (آف جرمنی)،سینئر صحافی ملک عا مر دا ؤ د،سینئر صحافی را جہ پر ویز اقبا ل، نوجوان صحافی ندیم آزا د،نوجوان صحافی ملک شا ہد اعوا ن سمیت دیگر صحافی برادری نے شر کت کی، اس مو قع پر صد ر کہو ٹہ پر یس کلب را جہ سا جد حسین نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہمیں اس با بر کت مہینے اور اس مشکل کھڑی میں اپنے لو گو ں کے سا تھ کھڑا ہو نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ کہو ٹہ پر یس کلب غریبو ں، مستحق افرا د اور یتیمو ں بیواؤ ں کی مدد کر تا رہے گا انہو ں نے کہا کہ آج 200گھرو ں کا راشن تقسیم کر رہے ہیں اگر اللہ تعا لی نے ہمت دی تو کل 300کا تقسیم ہو گا، اس مو قع پر را جہ زا ہد تا ج نے کہا کہ کہو ٹہ پر یس کلب اور کہو ٹہ ٹا ئمز کے اس اقدا م پر انکو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اور انشا اللہ کہو ٹہ پر یس کلب اور کہو ٹہ ٹا ئمز اس نیکی کے کا م کو آگے لیکر چلیں گے، ملک عا مر دا ؤ د نے کہاکہ رمضا ن کے مہینے ہمیں اپنے ار د گر د لو گو ں کی مدد کر نی چا ہیے،را جہ پر ویز اقبا ل نے کہا کہ کہو ٹہ پر یس کلب کے اس اقدا م سے 200افرا د کے گھرو ں میں چو لہا جلے گا جس پر ہم پر یس کلب کہو ٹہ اور کہوٹہ ٹا ئمز کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ندیم آزا د سمیت دیگر صحا فیو ں نے بھی اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیا، آخر میں دعا کی گئی اور راشن غر یبو ں میں تقسیم کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں